ملتان
ملی یکجہتی کونسل جنوبی پنجاب کی کابینہ کا ملتان میں اجلاس اور کشمیر سیمینار منعقد ہوا جس میں سئینر نائب صدر ملی یکجہتی کونسل جنوبی پنجاب ڈاکٹر سید عامر عباس ہمدانی صاحب
ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل جنوبی پنجاب سید نئیر عباس شاہ کاظمی ایڈووکیٹ صاحب نے اجلاس میں شرکت و خطاب کیا