پاراچنار:
قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سےسانحہ پاراچنار کے خانوادہ شہداء کو شیعہ علماء کونسل پاکستان کے پی کے کے صدر علامہ حمید حسین امامی کی سرپرستی میں امداد تقسیم کی گئی , اس موقع پر دیگر علماء اکرام بھی موجود تھے.