پشاور پولیس لائن مسجد میں خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں شرپسند عنا صر ملک کے امن و امان کی فضا کو پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں
ملک کی موجود صورتحا ل انتہائی تشویش ناک مل کر حالات کا مقابلہ کر نا ہوگا قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا علامہ ساجدنقوی کا شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت اورزخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا ۔