تازه خبریں

چنیوٹ شیعہ علما کونسل کے رہنماؤں کی کوششوں سے دربار ملنگ پر حملہ کرنےوالوں کے خلاف ایف آیی ار درج اور جلوس برآمد

جعفریہ پریس چنیوٹ گزشتہ روز دربار شادی ملنگ پر تکفیری دہشت گردوں کے حملے کے خلاف شیعہ علما کونسل کے رہنماں علامہ اعجاز مہدی اور مقامی زمدارن کی کوششوں سے حملواروں کے خلاف ایف آیی ار درج جبکے کل  رات برآمد ہونے والے جلوس اپنے موکرر کردہ راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پذیر ہوگیا واضح رہے کل چنیوٹ میں   دربار شادی ملنگ حملے میں  مومنین زخمی  ہوے تھے اور جوابی حملے میں حملہ وار  فرار ہو  گئے تھے