تازه خبریں

کربلا معلیٰ, دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے شہادت امام سجادؑ پر عزاداری

کربلا معلیٰ,
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ نجف اشرف عراق کی جانب سے شہادت سید الساجدین زین العابدین امام علی ابن الحسین علیہ السلام کی مناسبت سے مجلس عزا اور ماتمی جلوس کا انتظام کیا گیا جس میں طلاب حوزہ علمیہ اور زائرین کرام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی.