شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے نمائش چورنگی پرمحرم الحرام کی آمد پر جلوسوں، سبیلوں اور لاوڈ اسپیکر کی پابندی کے خلاف ایم اے جناح روڑ نمائش چورنگی پر ہنگامی پریس کانفرس کی گئی جس میں صوبائی صدرشیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ناظر عباس مرکزی ڈپٹی سکریٹری جنرل حسنین مہدی ،علامہ جعفر سبحانی،جناب یعقوب شہباز سمیت ریگر علماء کرام اور تنظیمی لوگوں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔