• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے جے ایس او کے ڈویژنل کنونشن میں خصوصی شرکت اور خطاب۔

ہم قانون کی عملداری و آئین کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں علامہ شبیر میثمی

ہم قانون کی عملداری و آئین کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں علامہ شبیر میثمی

شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے جے ایس او کے ڈویژنل کنونشن میں خصوصی شرکت اور خطاب۔

نوشہرو فیروز،

علامہ شبیر حسن میثمی نے کنوینشن میں خطاب فرماتے ہوئے جوانوں کی قائد محترم آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام دیا جس میں انہوں نےہم قانون کی عملداری و آئین کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں علامہ شبیر میثمی اور ساتھ ہی مرکزی سیکریٹری جنرل نے نو منتخب ڈویژنل صدر برادر محسن کی تاکید کی اور امید ضاہر کی کہ وہ تمام مفادات سے بالاتر ہو کو تنظیم کو فعال کرنے میں ہمیشہ ثابت قدم رہیں گے۔

کنونشن شیعہ علما کونسل صوبائی صدر علامہ ڈاکٹر سید اسد اقبال زیدی، شعبہ تبلغات کے مسعول مولانا عابد رضا عرفانی،
محترم دوست علی ونگانی، مرکزی صدر جے ایس او برادر راشد حسین نقوی سمیت تنظیمی عہدیداران و ذمہ داران اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت فرمائی۔