یکم نومبر یوم آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر تمام اہلیان گلگت بلتستان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ گلگت بلتستان حقیقی آزادی کے اہداف کے حصول میں کامیاب ہو، اپنی تہذیب و ثقافت کو زندہ رکھے، شہریوں کے حقوق کو محفوظ بنائے، اور نوجوانوں کو علمی شعور سے آراستہ کرے۔
برادر محمد اکبر مرکزی صدر جے-ایس-او پاکستان