قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی رائیونڈ لاھور چیک پوسٹ پر خود کش بم دھماکہ کی پرزور الفاظ میں مذمت.شہداء کےدرجات کی بلندی کے لئے دعا گو ہیں پولیس اہلکاروں کے پسماندگان اور زخمیوں کے لئے دعا گو ہیں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرکے تختہ دار پر لٹکایا جائے