جعفریہ پریس – قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کوئٹہ پہنچ گئے – جعفریہ پریس کی رپورٹ کے مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کوئٹہ پہنچ کر شہدا کے گھروں پر تشریف فرماہوئے جہاں شہدا کے لواحقین سےتعزیت کی جبکہ کل شہداء کرانی روڈ کی برسی سے خصوصی خطاب کریں گے