سندھ طالبان مذاکرات کے حوالے سے تحفظات ہیں ،حکومت سے وضاحتیں طلب کی ہیں اس کے بعد کوئی لائحہ عمل مرتب کریں گے،قائد ملت جعفریہ پاکستان January 8, 2014
سندھ ہم انتظار میں ہیں حکومت اپنی پالیسی کا اعلان کرے اگرحکومت نے سکورٹی پالیسی وضع نہ کی تو ہم وضع کریں گے پھر دیکھتے ہیں اس ملک میں تکفیری غلیظ نعرے کس طرح لگتے ہیں، قائد ملت جعفریہ January 8, 2014
پنجاب قائد ملت جعفریہ پاکستان کا مولانانذیر عمرانی پرقاتلانہ حملے کی شدیدمذمت ، شیعہ علماء کونسل کے اعلیٰ سطحی وفد کی ہسپتال میں مولانا نذیر کی عیادت January 8, 2014