ملک بھر سے نوجوانان ملت جعفریہ اپنے محبوب قائد کے کسی بھی حکم پر لبیک کہتے ہوئے شیعہ نسل کشی کیخلاف فیصلہ کن احتجاجی تحریک چلانے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں ، سید اظہار بخاری January 21, 2014
گلگت بلتستان زائرین کی بس پر ایک مرتبہ پھر حملے سے ثابت ہوتا ہے کہ ملک کے اندر ریاست نام کی کوئی چیزنہیں دہشت گرد جب اور جہاں چاہیں بیگناہ عوام کو اپنی تنگ نظری اور جہالت کا نشانہ بنا رہے ہیں ، علامہ شیخ مرزا علی January 21, 2014
ملک بھر سے سانحہ مستونگ پردل خون کے آنسوں رو رہا ہے آج پھر یزیدیوں نے کار یزیدی انجام دے کرکئی حسینیوں کو خاک وخوں میں غلطاں کیا.سید ناصرعباس نقوی انقلابی January 21, 2014
پنجاب سانحہ مستونگ اور ملک بھر میں دھشتگردی کے خلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان کابروز جمعہ ملک بھر میں احتجاج کا اعلان January 21, 2014
ملک بھر سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کامستونگ کوئٹہ زائرین کی بس پر ہونیوالے بم حملے کی شدید الفاظ میں مذمت , شیعہ علماء کونسل کی جانب سے 3روزہ سوگ کا اعلان January 21, 2014
بلوچستان مستونگ میں ایک بار پہر زائرین کی بس پرحملہ،22 زائر مومنین شہید اور متعدد زخمی January 21, 2014
خیبرپختونخواہ شہید عالم موسوی کی نماز جنازہ ادا شیعہ علما کونسل کے مرکزی رہنماؤں کی شرکت January 21, 2014