پنجاب تحریک جعفریہ پاکستان پر سے ہٹائی گئی پابندی کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا خوش آئند اقدام November 19, 2014
پنجاب اب موقع ہے تحریک جعفریہ جو قومی پلیٹ فارم ہے قومی سرمایا ہے اب پابندی ہٹ جانے کے بعد اب کسی کے پاس کوئی بہانہ نہیں بچتا پوری قوم یکجا ہوکر دوبارہ اپنے حقوق کے لیے تیار ہوجائے سکٹری جرنل حجت الاسلام علامہ عارف حسین واحدی November 19, 2014
قیادت اختیارات سے تجاوزو ناجائز استعمال نے ریاست پاکستان کو یرغمال بنادیا13 سال تک بلا جواز پابندی فاسد نظام کے باعث رہی، سپریم کورٹ کا فیصلہ اس بات کا مظہر ہے ، ترجمان قائد ملت جعفریہ November 19, 2014