خیبرپختونخواہ ورلڈ شیعہ فاؤ نڈیشن لندن یو کے کے سربراہ علامہ سید عاشق حسین نقوی نے علامہ محمد رمضان توقیر کے ہمراہ پشاور میں 16/12 ایکشن فورم سے ملاقات کی اور ان کے ہمراہ متاثرہ آرمی پبلک سکول کا دورہ کیا February 12, 2015