پنجاب جعفریہ یوتھ روالپنڈی اسلام ڈویژن و ضلع روالپنڈی کے زیر اہتمام عظیم الشان “انوارِ قرآن کانفرنس” کا انعقاد راولپنڈی آرٹس کونسل آڈیٹوریم میں کیا گیا۔ July 5, 2015
پاکستان خطے میں تنازعات کے خاتمے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرے مسلمانوں کا باہمی اتحاد ضروری ہے قائد ملت جعفریہ