گلگت بلتستان حکومت ضلع سکردو میں آٹے کے بحران کو فوری طور ختم کرئے گندم بحران کے بعد آٹے کا بھی بحران المناک ہے۔ آٹا سیل پوائنٹ پر جھگڑے ہونے کی صورت میں مسائل میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ ( علامہ سید باقر الحسینی September 16, 2015
بلوچستان قائد ملت جعفریہ آیت الله سید ساجد علی نقوی اپنا ٣ روزہ سندھ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد کراچی سے کویٹہ پہنچ گئے September 16, 2015