قیادت قائد ملت جعفریہ پاکستان کا شدید زلزلہ کے باعث جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار حکومت متاثرین کی فی الفور امداد کرے،عوام بھی متاثرہ بھائیوں کےلئے آگے آئے، علامہ ساجد نقوی October 26, 2015