• علامہ عارف حسین واحدی نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی
  • علامہ سید اسد اقبال زیدی شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر منتخب
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کا صدارتی انتخاب کل ہوگا
  • اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں
  • کسانوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پرحل کیا جائے علامہ شبیر میثمی
  • “شہدائے جے ایس او پاکستان کی قربانیوں اور انکی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔” مرکزی صدر
  • ہم مسلسل گلگت، بلتستان کے عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں علامہ شبیر میثمی
  • ایرانی صدر کی اقتداء میں نماز مغربین شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کی ملاقات
  • اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ
  • غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی

تازه خبریں

دیرالزور میں داعش کا ہیڈ کوارٹر تباہ

شامی فوج نے مشرقی ضلیعیات کے کئی علاقوں پر کنٹرول حاص کر لیا اور داعش کے کئی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا- اس کارروائی میں داعش کے فوجی سازو سامان بھی تباہ کر دیا- شامی فوج کے لڑاکا طیاروں نے شام کے مشرقی علاقوں الحویقہ، المطارالقدیم اور العرفی پر بمباری کر کے متعدد داعش دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا-

شہر دیرالزورکے المقابر، پانوراما اور الراشدیہ کے علاقوں میں شامی فوج کی کارروائیوں میں اٹھارہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے- ان کارروائیوں میں دہشت گردوں کی کئی بکتر بند گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں-

معمل الورق، حویجہ، المریعیہ اور البولیل میں دہشت گردوں کے اڈوں پر شامی فوج کے حملوں میں بھی درجنوں دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

واضح رہے کہ تیل سے مالا مال شہر دیرالزور دو ہزار چودہ سے دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے میں ہے اور وہ شام کا تیل چوری کر کے ترکی اسمگل کر کے اپنے اخراجات پورے کرتا رہا ہے۔