اسلام آباد :
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل اسلام آباد کے وفد کی سینئر رہنما تصور عباس جاڑا کی سربراہی میں اسلام آباد ریجن کے سینئر رہنماوں اور ذمہ داروں کی ملاقات
ملاقات میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ سے شیعہ علماء کونسل اسلام آباد کی فعالیت اور تنظیم سازی کے حوالے سے بات چیت ہوئی، قائد محترم نے بہترین انداز میں رہنمائی فرمائی