تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے مولانا سید حسین عسکری نقوی کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے مولانا سید حسین عسکری نقوی کی ملاقات

راولپنڈی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے آرگنائزر شیعہ علماء کونسل پاکستان وسطی پنجاب مولانا سید حسین عسکری نقوی نے ملاقات کی اور مختلف تنظیمی امور پر تبادلہ خیال ہوا اس موقع پر ناظم اعلی دفتر قائد ملت جعفریہ محترم غلام حیدر حیدری ایڈوکیٹ بھی شریک تھے