تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی شبستان حضرت ابو طالبؑ قم میں شہید حسن ترابیؒ کی مجلس ترحیم و تجلیل میں شریک

قم: آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی شہید حسن ترابیؒ کی مجلس ترحیم و تجلیل میں شرکت

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی شہید حسن ترابیؒ کی مجلس ترحیم و تجلیل میں شرکت، مومنین کی بڑی تعداد نے ملاقات کی

قم، ایران: قائد ملت جعفریہ پاکستان اور نمائندۂ ولی فقیہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے قم المقدس میں شبستان حضرت ابو طالبؑ میں دفتر قائد ملت جعفریہ کے زیر اہتمام منعقدہ شہید حسن ترابیؒ کی مجلس ترحیم و تجلیل میں شرکت کی۔