قیادت کشمیری مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی اور ان کے موقف کی ترجمانی پاکستانی قوم کا فریضہ اور عدل و انصاف کا تقاضا ہے۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان February 4, 2017
کشمیر کشمیری عوام نے اپنی جدوجہد سے ثابت کیا کہ جو قومیں قربانی دینا جانتی ہیں ان کو کوئی نہیں مٹا سکتا ۔مرکزی صدر برادر حسن عباس February 4, 2017