تازه خبریں

نیشنل ایکشن پلان پر اسکی روح کے مطابق عمل کرتے ہوئے عوام کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے قائد ملت جعفریہ پاکستان

 راولپنڈی / اسلام آباد : چاروں صوبائی دارلخلا فوں ،قبائلی علاقوں سمیت کشمیر میں ہونے والی منظم دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی  دہشتگردی کے واقعات میں ملوث افراد اور ان کے سہولت کاروں کو قانون کی گرفت میں لا کر قرار واقع سزا دی جائے  نیشنل ایکشن پلان پر اسکی روح کے مطابق عمل کرتے ہوئے عوام کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے ۔قائد ملت جعفریہ پاکستان  علامہ سید ساجد علی نقوی