• “شہدائے جے ایس او پاکستان کی قربانیوں اور انکی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔” مرکزی صدر
  • ہم مسلسل گلگت، بلتستان کے عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں علامہ شبیر میثمی
  • ایرانی صدر کی اقتداء میں نماز مغربین شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کی ملاقات
  • اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ
  • غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی
  • رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی کی جانب سے تفتان پاکستان ہاؤس میں تعمیرات جاری 

قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی کی جانب سے تفتان پاکستان ہاؤس میں تعمیرات جاری

تفتان پاکستان ہاؤس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی کی جانب سے   تعمیرات جاری 

 
جعفریہ پریس: قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے تفتان بارڈر پر قائم پاکستان ہاؤس میں بڑے پیمانے پر کام جاری ہے یہ کام زہرا اکیڈمی پاکستان کے تعاون سے کیا جارہا ہے۔زہرا اکیڈمی پاکستان کےسربراہ ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے جعفریہ پریس سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ تفتان بارڈر پر پاکستان ہاؤس میں 80 لیٹرین کی تعمیرات جاری ہیں اس کے علاوہ پینے کے صاف پانی کی فراہمی،پنکھے اور دیگر بنیادی ضروریات کی فراہمی کے لئے تیزی سے کام جاری ہیں علامہ شبیر میثمی کا کہنا تھا کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان کی صحت و سلامتی کے لئے خصوصی طور پر دعاگو ہوں۔ان تمام افراد کاشکر گزار ہوں جنہوں نے اس کام میں تعاون کیا خدا ان کی توفیقات خیر میں اضافہ کرے ۔واضح ہے کہ پاکستان بھر میں سندھ پنجاب بلوچستان خیبر پختونخواہ سمیت گلگت بلتستان میں بھی قائد ملت جعفریہ کی جانب سے سینکڑوں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے سینکڑوں منصوبے مکمل ہوچکے ہیں جن سے بڑے پیمانے پر ضرورت مند افراد استفادہ کررہے ہیں

مزید دیکھیں

علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے ملک بھر میں تعمیری منصوبے جاری

جعفریہ پریس : قائدملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجدعلی نقوی کی طرف سےٹھل سٹی میں میٹھےپانی کی 850فٹ لائین ہینڈپمپ نصب کیاگیاھےجس سے400خاندان میٹھےپانی سےمستفیدھونگیں مومنین نےقائدمحترم کاشکریہ اداکیا

تھرپارکر-سندھ:
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ المجاہد السید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت پر ضلع تھرپارکر, تحصیل جوہی اور کے این شاہ کے کاچھو کے پسماندہ علاقوں میں منصوبہ فراہمی آب کے سلسلے میں ڈیپ ہینڈ پمپس کی تنصیب کا کام جاری ہے انشاء اللہ اس سال 100 سے زائد ڈیپ ہینڈ پمپس نصب کئے جائیں جس سے ہزارہا خانوادے استفادہ کریں گے.