• “شہدائے جے ایس او پاکستان کی قربانیوں اور انکی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔” مرکزی صدر
  • ہم مسلسل گلگت، بلتستان کے عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں علامہ شبیر میثمی
  • ایرانی صدر کی اقتداء میں نماز مغربین شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کی ملاقات
  • اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ
  • غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی
  • رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ کی رہنمائی و کوششوں سے ۱۵۰۰ سے زائد زائرین تفتان سے روانہ

قائد ملت جعفریہ کی رہنمائی و کوششوں سے ۱۵۰۰ سے زائد زائرین تفتان سے روانہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی رہنمائی کوششوں اور اعلی سطحی رابطوں اور ہنگامی اقدامات  کے نتیجے میں تفتان بارڈر سے مورخہ ۱۳ مارچ کو  ۱۸۴۴ زائرین کا کانوائے روانہ ہوچکا ہے

مذکورہ ذائرین کو کرونا وائرس کے سبب حفاظتی اقدامات  کے طور پر قرنطینہ میں رکھا گیا تھا کسی ایک بھی شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی زائرین میں سے ہر ایک کو کلیئرنس ہیلتھ سرٹفیکیٹ بھی جاری کئے گئے

تفتان بارڈر پر موجود مزید زائرین کی روانگی کے بھی اقدامات جاری ہیں

اللہ تعالی تمام زائرین اور دنیا بھر میں وباء سے متاثرین  کو صحت عطا فرما اور اپنی حفظ و امان میں رکھ 

مرکزی دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی