17 اکتوبر 2017
Jafariapress.com
آئی۔جی سندھ آفس کراچی
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے آئی جی سندھ جناب اے ڈی خواجہ سے ملاقات کی اس ملاقات میں سندھ بھر کے مختلف اضلع سے آئے ہوے عہداران نے شرکت جس میں محرم الحرام میں سیکیورٹی اور حوالے سے بات ہوئی۔اور حالات کا جائزہ لیا گیا۔