آزاد کشمیر کیلئے سردار سکندر حیات کی خدمات کو ہمیشہ یار دکھا جائےگا، علامہ ساجد نقوی

٭۔۔۔علامہ ساجد نقوی کا سابق صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات کی وفات پر دکھ و افسو س کا اظہار
٭۔۔۔سردار سکندر حیات نے ہمیشہ اصول پرستی اور حق گوئی اور حق کی سیاست کا علم بلند کیا ، علامہ ساجد نقوی
٭۔۔۔آزاد کشمیر کیلئے سردار سکندر حیات کی خدمات کو ہمیشہ یار دکھا جائےگا، علامہ ساجد نقوی
٭۔۔۔سردار سکندر حیات نے ریاست آزاد کشمیر کے عوام کی جو خدمت کی ہے وہ ناقابل فراموش ہے ، علامہ ساجد نقوی