تازه خبریں

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی علامہ شبیر میثمی سے ملاقات

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی علامہ شبیر میثمی سے ملاقات

اسلام آباد

مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے سربراہ وفاق المدارس شیعہ پاکستان حجتہ الاسلام بزرگ عالم دین آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی دامت برکاتہ مولانا مرید حسین نقوی، مولانا سید محمد نقوی، مولانا سید علی نقوی کی وفد کے ہمراہ ملاقات موجودہ ملکی بالخصوص پاراچنار، گلگت بلتستان و دیگر امور پر گفتگو، حافظ صاحب نے مختلف اہم امور پر مفصل گفتگو بھی فرمائی۔ اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات جناب زاہد علی آخونزادہ صاحب، مولانا فیاض حسین مطہری صاحب، برادر رفعت عباس زیدی و دیگر رفقاء بھی موجود تھے۔