سرگودھا
آیت اللہ محمد حسین نجفی کی نمازہ جنازہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر علامہ سید تقی شاہ نقوی کی اقتداء میں ادا کردی گئی ، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیـــر حسن میثمــــی ،مرکزی نائب صدور علامہ عارف واحدی ، علامہ رمضان توقیر سمیت ہزاروں افراد ، علماء اساتذہ و طلاب کی تشیع جنازہ میں شرکت




All reactions: