تازه خبریں

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر پاکستان بھر کے علماء کا اظہار افسوس و تعزیت

جعفریہ پریس شہرہ آفاق شخصیت, نابغہ روزگار دانشور, سکالر, مفکر, محقق, انقلاب اسلامی کے مضبوط ستون, سابق صدر, قومی مفادات کونسل کے سابق سربراہ, حضرت آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی طاب ثراہ کی رحلت پر پاکستان بھر کے علماء و بزرگ شخصیات کا اظہار تعزیت شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی،ڈاکٹر علامہشبیر حسن میثمی،صوبہ پنجاب کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی،علامہ جعفر سبحانی،علامہ حمید حسین امام صدر خیبر پختونخواہ،علامہ رمضان توقیر،اآغا عباس رضوی گلگت بلتستان،علامہ اکبر زاہدی صدر شیعہ علماء کونسل بلوچستان، آغا زاہد اخونزادہ مرکزی سکریٹری اطلاعات،علامہ فدا عبادی بلتستان،آغا اسد زیدی سندھ،،علامہ کرم الدین واعظی صدر شیعہ علماء کونسل کراچی،آغا شیخ مرزا علی و دیگر تنظیمی عہدیداران و شخصیات کا آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر غم و افسوس کا اظہار