تازه خبریں

اسرائیل دہشتگرد اور بچوں کی قاتل ریاست ہے ، اردگان

اسرائیل دہشتگرد اور بچوں کی قاتل ریاست ہے ، اردگان

ترکی کےصدر کا متنازعہ امریکی فیصلے کے خلاف لڑنے کا اعلان۔ فلسطین معصوم جبکہ اسرائیل دہشت گرد اور بچوں کی قاتل ریاست ہے۔ رجب طیب اردگان کا انقرہ میں تقریب سے خطاب ۔