6جون2018
نیشنل کلب سندھ کنارے ہوٹل میں اسلامی تحریک پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام مرکزی نائب صدر اسلامی تحریک پاکستان علامہ محمد رمضان توقیر کی صدارت میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے القدس سمینار منعقد کیا گیا۔ جس میں ہر مکتب فکر شیعہ سنی ، سیاسی سماجی ، صحافی و تاجر برادری کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔