تازه خبریں

اسلامی تحریک/شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کی نئی کابینہ نے حلف لے لیا

13 اپریل 2018 حیدر آباد
حیدر آباد، 13 اپریل 2018،
شیعہ علماء کونسل/ اسلامی تحریک پاکستان صوبہ سندھ کی کابینہ کی حلف برداری اور نومنتخب کابینہ کا پہلا اجلاس زیر صدارت نومنتخب صدر صوبہ سندھ علامہ سید ناظر عباس تقوی حیدرآباد سندھ میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں کابینہ کے اراکین اور سینئر علماء کرام شریک۔