• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان بلتستان کا ہنگامی اجلاس.:

اسکردو اگست 2017
اسلامی تحریک پاکستان بلتستان کا ہنگامی اجلاس.:
اسلامی تحریک پاکستان بلتستان کے ہنگامی اجلاس. زیر صدارت صدر بلتستان ڈویژن علامہ شیخ فدا حسن عبادی منعقد ہوا. اجلاس میں صوبائ صدر حجۃالاسلام علامہ سید محمد عباس رضوی نے خصوصی شرکت کئ. انکے علاوہ اسلامی تحریک پاکستان ضلع کھرمنگ کے صدر حجۃالاسلام علامہ سید اکبر شاہ رضوی, علامہ سید محمد علی موسوی,ڈویژنل جنرل سیکریٹری جناب کاچو محمد علی خان صاحب, جناب وزیر حامد حسین شگری, جناب کاچو محمد عباس, جناب سید محمد عباس موسوی, جناب محمد یعقوب مانچوسمیت جے ایس او بلتستان ڈویژن کے جوانوں نے شرکت کئ. اجلاس میں صوبائ صدر حجۃالاسلام علامہ سید محمد عباس رضوی نے ضلعی صدور سے فورا تنظیم سازی کے عمل کو تیز کرنے کا حکم دیا اور اسکی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی. اجلاس میں مورخہ 20اگست بروز اتوار کو کچورا سکردو میں علماء و عمایدین کچورا کئ جانب سے منعقدہ برسی قاید مرحوم ومغفور علامہ سید محمد دہلوی کئ پروگرام کو خوش آیند قرار دیا اور تمام جوانوں اور نظریاتی ساتھیو ں سے بھرپور شرکت کی اپیل کی. اس کے بعد جے ایس او بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام “برسی قایدین ملت جعفریہ پاکستان “کے عنوان سے منعقدہ پروگرام کو فائنل کیاگیا. اجلاس میں گلگت بلتستان کے موجودہ صورت حال کا بھی جائزہ لیا گیا. اختتام پرصوبای حکومت اور وفاقی حکومت سے پرزور اپیل کی فی الفور سیلاب زدہ علاقوں جو آفت زدہ قرار دے کر متاثرین کی حتی المقدور دلجوئ کریں.