تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان سکردو کا ورکر کنوشنش منعقد ہوا

اسلامی تحریک پاکستان سکردو کا ورکر کنونشن منعقد ہوا

سکردو:
25 ستمبر 2020
اسلامی تحریک حلقہ 2 کی جانب سے مرکزی امام بارگاہ قمراہ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا.
جس سے متوقع امیدوار حلقہ 2 ایڈوکیٹ شبیر حافظی, ایڈویکیٹ سفیر عباس اور صوبائی صدر اسلامی تحریک آغا محمد عباس رضوی نے خطاب کیا.

کنونشن کثیر تعداد میں اہلیان علاقہ نے شرکت کی اور الیکشن 2020 میں اسلامی تحریک کے مکمل حمایت کا اعلان کیا.