اسلامی تحریک پاکستان صوبہ سندھ کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا
اسلامی تحریک پاکستان صوبہ سندھ کراچی میں موجود صوبائی عہدیداروں اور سیاسی کمیٹی کے اراکین کا اہم ترین اجلاس صوبائی صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی کی صدارت میں صوبائی دفتر میں منعقد ہوا ، سیاسی صورتحال پر اہم فیصلاجات کیئے گئے ۔