تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان ضلع سرگودھا کی جانب سے سولو ہوٹل میں پریس کانفرنس کا اہتمام!!!!!!

اسلامی تحریک پاکستان ضلع سرگودھا کی جانب سے سولو ہوٹل میں پریس کانفرنس کا اہتمام!!!!!!

اسلامی تحریک پاکستان ضلع سرگودھا کی جانب سے سولو ہوٹل میں پریس کانفرنس کا اہتمام!!!!!!
جس میں اسلامی تحریک پاکستان ضلع سرگودھا کی جانب سے این اے 90 اور این اے 91 کے متحدہ مجلس عمل کے امیدواروں ڈاکٹر ارشد شاہد اور حافظ فرحان گجر صاحب کی مکمل حمایت کا اعلان اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی۔
ڈاکٹر ارشد شاہد اور حافظ فرحان گجر صاحب نے اسلامی تحریک کا شکریہ ادا کیا اور کاوشوں کو سراہا۔۔۔۔۔
پریس کانفرنس میں ضلعی صدر اسلامی تحریک پاکستان ضلع سرگودھا مولانا عمران علی رانجھا،مولانا ظہیر الحسن شیرازی،مولانا نصرت مجاہدی، حمیداللہ خان، ایڈووکیٹ محسن خان، راجا ریاض،محمد حنظلہ،ملک طاہر اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔