تازه خبریں

نلت نگر میں اسلامی تحریک نگر کی یونٹ سازی برادر سابقہ منیجر سلک روٹ محمد حسین بلا مقابلہ یونٹ صدرمنتخب

اسلامی تحریک پاکستان ضلع نگر کی یونٹ سازی

نلت نگر
جعفریہ پریس پاکستان گلگت بلتستان

نلت نگر میں اسلامی تحریک نگر کی یونٹ سازی برادر سابقہ منیجر سلک روٹ محمد حسین بلا مقابلہ یونٹ صدرمنتخب نلت نگر میں اسلامی تحریک نگر کی یونٹ سازی برادر سابقہ منیجر سلک روٹ محمد حسین بلا مقابلہ یونٹ صدرمنتخب
کثیر تعداد میں جوانوں اور نوجوانوں کی شرکت ۔
ضلعی صدر یاور عباس ،سینئر نائب صدر عالم شیر،تحصیل جنرل سکریٹری حاجی فردوس علی ،شاہ حسین،محمد باقر نجفی نے خصوصی شرکت ۔شیخ ناصر عباس اور شیخ امان علی نے تنظیمی فعالیت پر زور دی.