اعلامیه آمده عام انتخابات 8 فروری 2024ء
قائد ملت جعفریہ سر براہ اسلامی تحریک پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے قائم کردہ مرکزی سیاسی سیل اسلامی تحریک پاکستان نے سیاسی عمل تسلسل کے ساتھ بھر پورانداز میں جاری رکھا ہوا ہے۔ کسی جماعت اگر وہ فرد سے اتحاد/ مفاہمت نہیں ہوئی۔ جھنگ کے لئے الگ پالیسی دی جارہی ہے۔ اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے چند امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے جو الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ ان حلقوں کے عوام کی ذمہ داری ہے کہ ان امیدواروں کی کامیابی کے لئے بھر پور تعاون اور کوشش کریں۔ جہاں اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار نہیں ہیں وہاں کسی جماعت اگر وہ میں امتیاز کیے بغیر دستوری حقوق اور شہری آزادیوں کے حوالے سے بہتر تعاون کر نیوالے امیدواروں کو ووٹ دے سکتے ہیں۔ ووٹ اس انداز سے دیں کہ کسی کے لیے مخالفانہ تاثر نہ ابھرے اور آپس میں بھی الجھنے سے گریز کریں۔
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سر براه مرکزی سیاسی سیل اسلامی تحریک پاکستان