سکردو:اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس
یوم دفاع و گلگت بلتستان کا قومی بیانیہ کے عنوان سے اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے مقامی ہوٹل میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد.
کانفرنس میں مختلف مکاتب فکر, سیاسی و مزہبی پارٹیز کے رہنماوں کی شرکت.
اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے صوبائی رہنماء علامہ شیخ میرزا علی کی خصوصی شرکت و خطاب