جعفریہ پریس پاکستان : سربراہ اسلامی تحریک قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے پاکستان سمیت دنیا بھر سے شخصیات کا رابطہ جاری امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم نے قائد ملت جعفریہ پاکستان سے زوجہ کی وفات پر تعزیت کی ، ٹیلیفونک تعزیتی گفتگو میں امیر جماعت اسلامی نے قائد محترم سے اور تمام اہل خانہ کے لئے صبر کی دعا کی اور مرحومہ کے بلندی درجات کی دعا کی
See less