گلگت: اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے زیر اہتمام ملی یکجہتی کونسل کی جانب سے ملی وحدت کانفرنس بعنوان قرآن کا پیغام امن عام کرنا کا اہتمام گلگت کے مقامی ہوٹل میں کیا گیا۔ جس میں سیاسی مذہبی سماجی ،سیاسی اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی،منعقدہ کانفرنس میں اسلامی تحریک پاکستان گگلت بلتستان کے رہنما آغا شیخ میرزا علی ممبر اسمبلی ایوب وزیری سمیت دیگر شخصیات شریک تھیں



