اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کی وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان سے ملاقات
اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کی وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان سے ملاقات

اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کی وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان سے ملاقات

گلگت بلتستان کے عوام اب مزیدکسی اور ظلم و زیادتی کےمتحمل نہیں ہوسکتے۔ جلدازجلد عوامی مطالبات کی روشنی میں گلگت بلتستان کے حقوق حوالے کئیے جائیں۔ اسلامی تحریک کے وفد کی وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور سے ملاقات میں مطالبہ۔
اسلامی تحریک گلگت بلتستان کےاعلیٰ سطحی وفد نے آج اسلام آباد میں وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان جناب علی امین گنڈاپور سے اہم اور تفصیلی ملاقات کی۔ وفد کی قیادت حجتہ الاسلام علامہ شیخ مرزا علی کر رہے تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here