تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان انتخابات 2020میں بھرپور حصہ لے رہی ہے

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان انتخابات 2020میں بھرپور حصہ لے رہی ہے

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان انتخابات 2020میں بھرپور حصہ لے رہی ہے

انتخابات گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کاانعقاد 2020ءمیں متوقع ہے اسلامی تحریک پاکستان ان انتخابات میں بھرپور حصہ لے رہی ہے۔
گلگت بلتستان کی نگران حکومت کا اعلان ہو چکا ہے۔ اسلامی تحریک پاکستان نگران حکومت کا حصہ بننے کے طریق کارکاجائزہ لے رہی ہے۔ اسلامی تحریک پاکستان کی صوبائی تنظیم کو پارلیمانی بورڈ کی سفارش اور مجوزہ نام بھجوانے کی ہدایت کر دی گئی ہے مطلوبہ اقدامات تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔

منجانب :دفتر اسلامی تحریک پاکستان
مورخہ23جون 2020ئ