اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کا اہم اجلاس اسکردو میں منعقد ہوا
اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کا اہم اجلاس اسکردو میں منعقد ہوا

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کا اہم اجلاس اسکردو میں منعقد ہوا

جعفریہ پریس۔اسکردو :
دفتر اسلامی تحریک سکردو میں ایک ہنگامی اجلاس حجتہ الاسلام علا.ہ شیخ محمد رضا بہشتی کی صدارت میں منعقد ہوا.اس اجلاس میں صوبائی صدر حجتہ علامہ سید محمد عباس رضوی نے خصوصی شرکت انکے علاوہ دیگر علماے کرام اور عہدیداروں سمیت کارکنوں نے بھرپور شرکت کی

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کا اہم اجلاس اسکردو میں منعقد ہوا
اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کا اہم اجلاس اسکردو میں منعقد ہوا

اور اہم ملکی وعلاقائی صورت حال کا جائزہ لیا گیا.خصوصا زائرین کے مسلے کو بڑی تشویش کی نگاہ سے دیکھا گیا.اور بہت جلدی اس حوالے سے جامع حکمت عملی تیار گیا جس کا اعلان ایک دو روز میں کیا جاے گا.
اجلاس میں یمن کے حوالے سے قاید ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکیمانہ اور جرات مندانہ موقف کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا.اور اس حوالے حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ پاکستان نے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی بجاے غیر منطقی اور غیر دانشمندانہ موقف دیا ہے جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
اجلاس میں تمام علاقوں تنظیم سازی اور رابطوں کو تیز کرنے کے لیے بھی کی ایک لایحہ عمل مرتب کیا گیا.اور آخر میں شرکاے اجلاس نے اپنے دینی وسیاسی جد وجہد اور کوششوں کو قائد محترم کے حکیمانہ اور بابصیرت انداز رہنمائی میں جاری رکھنے کا تجدید عہد کیا گیا.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here