لشی تھنگ روندو بلتستان
(جعفریہ پریس پاکستان گلگت بلتستان)
کپیٹن ر سکندر علی ممبر اسلامی تحریک پاکستان و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی گلگت بلتستان کا لشی تھنگ روندو کا دورہ لشی تھنگ پہنچے پر عوام نے شاندار استقبال کیا اور آنے والے انتخابات میں کھل کر ساتھ دینے کا وعدہ کیا۔۔