تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کی صدر انجمن امایہ بلتستان آغا محمد باقر الحسینی سے ملاقات

اسلامی تحریک پاکستان گلگلت بلتستان کے وفد کی صدر انجمن امایہ بلتستان آغا محمد باقر الحسینی سے ملاقات

اسلامی تحریک پاکستان گلگلت بلتستان کے وفد کی صدر انجمن امایہ بلتستان آغا محمد باقر الحسینی سے ملاقات

سکردو:
اسلامی تحریک کے وفد کی صدر انجمن امامیہ بلتستان آغا محمد باقر الحسینی سے ملاقات اور کورونا وائرس کو شکست دینے پر مبارکباد ۔
وفد میں آغا شیخ میرزا علی, دیدار علی اور محمد باقر شامل.