تازه خبریں

اسلامی نظریاتی کونسل کی طرف سے اسلامی معاشی نظام پردو روزہ اھم کانفرنس علامہ عارف واحدی کی خصوصی شرکت

جعفریہ پریس اسلام آباد:اسلامی نظریاتی کونسل کی طرف سے اسلامی معاشی نظام پردو روزہ اھم کانفرنس اسلام آباد میں منعقد کی گئی جس میں شیعہ علماء کونسل /اسلامی تحریک کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی، شیعہ علماء کونسل /اسلامی تحریک کے رہنما ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے شرکت کی ، علامہ عارف واحدی کی کانفرنس کے بعد  علامہ شیرانی سے خصوصی گفتگو کی اور دیگر مہمان گرامی  سے ملاقات کی علامہ ڈاکٹر   شبیر میثمی نے موضوع پربہترین مقالے پیش کئے مختلف مکاتب فکر کے علمائ کرام اور دانشوران سے متنوع اور حالات حاضرہ پر تفصیلی گفتگو رھی چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی سے مختلف موضوعات پر مفید گفتگو رھی