تازه خبریں

اسلام آباد سرینا ہوٹل قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی سیرت النبی کانفرنس میں خصوصی شرکت

اسلام آباد سرینا ہوٹل
jafariapress.com
عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے ایرانی قونصل کی جانب سے منعقدہ کانفرنس میں خصوصی شرکت قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے کی اور وہاں موجود لوگوں سے خطاب کیا اس وقع پر مخلتف مکاتب فکر کے علماء سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات موجود تھیں