تازه خبریں

اسلام آباد علماء و خطباء کا نمائندہ اجلاس قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی شرکت

اسلام آباد علماء و خطباء کا نمائندہ اجلاس قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی شرکت

اسلام آباد علماء و خطباء کا نمائندہ اجلاس قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی شرکت

علما و خطبا کا نمائندہ اجلاس جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں منعقد ہوا اجلاس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی شرکت کی،اجلاس میں آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی،مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن نجفی،مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن مٰیثمی،مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی،علامہ افضل حیدری علامہ شفقت حسین شیرازی،علامہ فرحت جوادی سمیت علماء کرام،آئمہ و جمعہ و جماعت کی بڑی تعداد شریک تھی